پاک چین دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے، ہمارے سٹریٹجک تعاون پر مبنی تعلقات علاقائی امن و استحکام کیلئے مستحکم بنیادیں فراہم کرتے ہیں، پاکستان ایک چین کی پالیسی پر عمل پیرا اور تائیوان ،تبت اور ہانگ کانگ سمیت علاقائی سلامتی،آزادی اور خود مختاری سے متعلق تمام معاملات پر چین کی مکمل حمایت کرتا ہے
مشیر خارجہ سرتاج عزیزکی چائنیز پیپلز انسٹی ٹیوٹ آف فارن افیئرز کے وفد سے گفتگو
ہفتہ 25 فروری 2017 16:59
(جاری ہے)
مشیر خارجہ نے کہا کہ اس طرح کے سینئر تجربہ کار سکالرز، سفارتکاروں اور معزز شہریوں پر مشتمل وفود کے تبادلوں سے دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان رابطے مزید مستحکم ہوں گے۔
اس موقع پرلو شو من نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اسلام آباد کونسل آف ورلڈ افیئرز (آئی سی ڈبلیو ای) کیساتھ منعقدہ مشاورت کے حوالے سے بریف کیا۔ چینی وفد آئی سی ڈبلیو اے کی دعوت پر پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہے۔ وفد نے پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کی اور دہشت گردی و شدت پسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔ ایڈیشنل سیکرٹری(ایشیاء پیسفک)سید ذوالفقار گردیزی نے وزارت خارجہ امور کی جانب سے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو