موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظرجنگلات کی بحالی کیلئے اقدامات کرنا ہونگے،عمران خان

ہفتہ 25 مارچ 2017 11:57

موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظرجنگلات کی بحالی کیلئے اقدامات کرنا ہونگے،عمران خان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر جنگلات کی بحالی کے لئے اقدامات کر نے ہوں گے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جاری کردہ اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان ان دس ممالک میں نویں نمبر پر ہے جہاں پر موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر تیزی سے ملکوں پر پڑتا ہے، ہمیں ان تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک میں جنگلات کی بحالی کو فروغ دینا ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں