ہماری پہچان سندھی، بلوچی ،پنجابی، پٹھان نہیں پاکستانی ہے
جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کتاب کی تقریبِ رونمائی سے خطاب
ہفتہ 25 مارچ 2017 16:10
(جاری ہے)
اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مگر رفتہ رفتہ بد قسمتی سے ہم صوبائیت کا شکار ہو رہے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ ہماری واحد پہچان سندھی، بلوچی،پنجابی یا پٹھان نہیں بلکہ پاکستانی ہونا ہے۔ اسی طرح ہمیں اپنی قومی زبان اردو کو ہر سطح پر ترویج دینی چاہیے تاکہ پورے پاکستان میں یگانگت اور یکجہتی کی فضا پیدا ہو سکے۔اسی حوالے سے میں زور دے کر یہ بات کہوں گا کہ پورے ملک میں ہر سطح پر یکساں نصابِ تعلیم اور یکساں نصاب ہونا چاہیے تاکہ طبقاتی امتیاز پیدا ہی نہ ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ زیرِنظر کتاب فروغِ پاکستانیت میں اہم کردار ادا کر ے گی۔تقریب میںڈاکٹر ثمینہ ندیم اور ڈاکٹر ساجد اعوان نے بھی اظہارِ خیال کیا اور مصنف عین الدین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ مذکورہ کتاب تاریخ کے طالبعلموں اور عمرانی علوم کے محققین کیلئے ایک مستند حوالہ جاتی کتاب ثابت ہوگی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے عین الدین صدیقی نے کہا کہ یہ کتاب پاکستان کی تشکیل اور اس سے وابستہ مسلم اُمہ کے احساسات و تاثرات کا تاریخی اعتبارسے احاطہ کرتی ہے جس کا مقصد صدیوں پر پھیلی تاریخ کو ایک کتاب کی صورت میں مجتمع کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے جس پر محققین کی حوصلہ افزا آرا سے انہیں بہت خوشی ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
عوام سعودی عرب اور خادمین حرمین الشریفین سے گہری وابستگی رکھتے ہیں،ایاز صادق
گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی ..
سردار اویس احمد خان لغاری سے پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات،صنعتی شعبوں کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ ..
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی ..
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین ..
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
مہر ایکسپریس (ڈائون 128) کے اوقات کار میں تبدیلی،نیا شیڈول جاری
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی