بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر اے این ایف نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

منگل 28 مارچ 2017 11:48

بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر اے این ایف نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء) بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر اے این ایف نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی‘ ایک کلو ہیروئن مٹھائی کے ڈبے میں رکھی گئی تھی۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن بحرین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایک کلو ہیروئن مٹھائی کے ڈبے میں رکھی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں