خواتین یونیورسٹی باغ خواتین کی اعلیٰ تعلیم اور انہیں بااختیار بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، صدر آزاد کشمیرسردار مسعود خان کا اجلاس سے خطاب
پیر 22 اکتوبر 2018 17:53
(جاری ہے)
جو ہمارے لئے فخر کا باعث ہے اور اس کا تمام سہرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حلیم خان اور ان کی تدریسی ٹیم کے سر ہے۔
سردار مسعود خان نے خواتین یونیورسٹی باغ میں ڈیجیٹل لائبریری اور روائتی لائبریری کے قیام اور کتابوں کے ارتکاز میں اہم پیش رفت کی تعریف کرتے ہوئے اسے نہایت حوصلہ افز ا اقدام قرار دیا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یونیورسٹی کی انتظامیہ جامعہ کے مستقل کیمپس کی تعمیر اور ملک کی دوسری جامعات کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ روابط کو مزید مستحکم بنا کر اور تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں میں مزید وسعت پیدا کر کے اسے ملک کی بہترین یونیورسٹی بنانے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ خواتین یونیورسٹی کو تعلیمی ترقی میں ملک کی دوسری جامعات کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔ صدر سردار مسعود نے یونیورسٹی کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ ہر شعبے میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے جامعہ کو ملک کے دیگر اعلیٰ تعلیمی اداروں کے برابر لائیں۔ ملک کی تعمیر و ترقی میں اعلیٰ تعلیم ، تحقیق اور جستجو کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ تعلیم اور انسانی وسائل کی ترقی ہی ملک کو خوشحالی سے ہمکنار کر سکتی ہے۔ انہوں نے انتظامیہ کو یہ بھی ہدایت کی کہ یونیورسٹی میں ایسے جدید علوم کے شعبہ جات کھولے جائیں جن کی مارکیٹ میں زیادہ مانگ ہے تاکہ تحصیل علم کے بعد طالبات کو ملازمت کے حصول اور ملک کی بہتر انداز میں خدمت کرنے کا باآسانی موقع مل سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے اساتذہ کی یہ بھی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ طلبہ کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی کردار سازی پر توجہ دیں اور انہیں ان چیلنجوں سے مقابلے کے لئے تیار کریں جو اس وقت ملک کو درپیش ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے ..
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام ..
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افئیرز کے زیر اہتمام کانفرنس، وزیر خارجہ کی خصوصی شرکت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد ..
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
شہباز شریف کسی اور کی گود میں چلا گیا‘ بڑے بھائی سے وزارت عظمیٰ چھین لی، لطیف کھوسہ
پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..
ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی