مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو موثر انداز میں اُجاگر کرنے میں تارکین وطن نے اہم کردار ادا کیا
صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کی انسٹیٹیوٹ آف کنٹمپر یری اسلا مک تھاٹس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفر بنگش سے ملاقات میں گفتگو
پیر 10 دسمبر 2018 17:35
(جاری ہے)
جس کے لیے آزاد اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام تہہ دل سے اُن کے شکر گزار ہیں ۔
صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ انہیں یہ جان کہ نہایت مسرت ہوئی ہے کہ ڈاکٹر ظفر بنگش اور ان کے ساتھیوں نے کینیڈ ین پارلیمنٹرینز ، تھنک ٹینکس، دانشوروں اور بلدیاتی اداروں سمیت دیگر رائے ساز اداروں تک مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز کو پہنچایا۔ صدر سردار مسعود خان نے کشمیری و پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ اپنے متعلقہ ممالک کے پارلیمنٹرینز کو متحرک کریں تاکہ وہ پارلیمان کے اندر اور پارلیمان کی خارجہ امور کی کمیٹیوں میں مسئلہ کشمیر ، کشمیر یوں کے پیدائشی حق خود اردیت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو زیر بحث لائیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی بحث مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور تنازعہ کشمیر کو اس کے صحیح تناظر میں سمجھنے میںنہایت مدد گار ثابت ہو گی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر بنگش نے صدر سردار مسعود خان کا کینیڈا کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اُن کے دورے سے کینیڈا میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کو تنازعہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کو سمجھنے میں بڑی مدد ملی ۔ انہوں نے کہا کہ صدر آزاد کشمیر کے کینیڈا کے دورے کے دوران مختلف تھنک ٹینکس سے خطاب خاص طور پر کینیڈین انٹرنیشنل کونسل سے خطاب سے تنازعہ کشمیر کی مختلف جہتوں کو سمجھنے میں بڑی مدد ملی ۔ ڈاکٹر بنگش نے مزید کہا کہ صدر آزاد کشمیر کے دورہ کینیڈا کو کینیڈین میڈیا نے نمایاں طور پر اُجاگر کیا اور اس دورے کے بعد اُن کے تنظیم نے اس دورے کے اثرات کو سمیٹنے کے لیے کینیڈین پارلیمنٹرینز ، دانشوروں اور میڈیا کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے مسلسل با خبر رکھا ۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ صدر آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں کی انتھک محنت رنگ لائے گی اور جموں و کشمیر کے عوام کو 70 سال جاری جدوجہد کے نتیجے میں آزاد ی حاصل ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو