آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور اس کے گردونواح میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ہفتہ 26 ستمبر 2020 23:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور اس کے گردونواح میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیچیاں، افضل پور اور جاتلاں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز آزادکشمیر کا علاقہ کیل ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں