بیرسٹر سلطان سے سیف اللہ خان نیازی کی ملاقات،آزادکشمیر کی سیاسی ،جماعتی صورتحال پر گفتگو

جمعرات 21 اکتوبر 2021 23:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہائوس میں تفصیلی ملاقات۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر کی سیاسی اور جماعتی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر دونوں رہنمائوں کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں