مشعال ملک کی پاکستان قوم کو بھارت کے خلاف جیت کی مبارکباد

پیر 25 اکتوبر 2021 22:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پاکستان قوم کو بھارت کے خلاف جیت کی مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میںمشعال ملک نے کہاکہ پاکستانی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا،پاکستانی جیت کا جشن سرینگر میں بھی منایا گیا ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستانی ٹیم نے بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا،سرینگر میں پاکستانی فتح کا جشن منایا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں