آزاد کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری( کل) راولاکوٹ میں جلسہ سے خطاب کریں گے

پیر جولائی 17:22

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء ) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری( کل) منگل کو راولاکوٹ میں افطار ڈنر کے موقع پر جلسہ سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں انکے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اورپی ٹی آئی کے کارکنوں اور عوام میں زربردست جوش و خروش پایا جاتا ہے اسی طرح وہ بروز بدھ8 جولائی کو حلقہ بلوچ میں مرشد آباد کے مقام پر افطار ڈنر کے موقع پر جلسہ سے خطاب کریں گے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments