حلقہٴ ارباب ذوق اسلام آباد کا ہفتہ وار اجلاس26اکتوبرکو اکادمی ادبیات میں ہوگا

منگل 23 اکتوبر 2018 16:57

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) حلقہٴ ارباب ذوق اسلام آباد کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس26اکتوبرکو بعد از مغرب اکادمی ادبیات کے رائٹرز ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اقبال فہیم جوزی اپنی نظم اور ڈاکٹر عبدالوحید رانا مضمون بہ عنوان ’’اسلام آباد اور منشا یاد‘‘ پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں