اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام معروف شاعر جمیل یوسف کے اعزاز میں کل تقریب ہوگی

بدھ 12 دسمبر 2018 16:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام اہل قلم سے ملیے کے سلسلے کی 35ویں تقریب میں معروف شاعر اور محقق جمیل یوسف کے ساتھ کل جمعرات کو تقریب اکادمی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

جمیل یوسف اپنی زندگی اور ادبی سفر کے بارے میں تفصیلی گفتگو کریںگے۔ تقریب میں اُن کے قریبی عزیز و اقارب اور دیگر اہل قلم ، جمیل یوسف کے فن وشخصیت اور ان کی ادبی خدمات کے حوالے سے گفتگو کریںگے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں