اسلام آباد، چو ری کی پا نچ وارداتیں ،شہر ی 2مو ٹر سا ئیکل ،ایک کا ر ،لیپ ٹا پ ،زیورا ت ،نقدی سمیت دیگر لا کھو ں ما لیت سے محر و م

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2018ء) وفاقی دار لحکو مت کے مختلف علا قو ں میں چو ری کی پا نچ وارداتیں ،شہر ی 2مو ٹر سا ئیکل ،ایک کا ر ،لیپ ٹا پ ،زیورا ت ،نقدی سمیت دیگر لا کھو ں ما لیت سے محر و م الگ الگ مقد ما ت درج تھانہ کو ہسار پو لیس کو ہا رو ن عبد اللہ نے بتا یا ہے کہ ایف سکس مر کز سے نا معلو م ملز ما ن گا ڑی سے لیپ ٹا پ چرا کر لے گئے تھانہ بھا رہ کہو پو لیس کو حفیظ الر حمن نے بتا یا ہے کہ گھر سے ایک لا کھ 50ہز ار نقد ی ،،زیورا ت سمیت کل ما لیتی 3لا کھ ملز ما ن طا رق ،نگینہ اور سمیر ا نے ملکر چو ری کیے ہیں اور تھانہ کر ا چی کمپنی پو لیس کو ظفر اقبا ل نے بتا یا ہے کہ نا معلو م ملز ما ن ہنڈا 125نمبر STQ5001چرا کر لے گئے تھانہ رمنا پو لیس کو وحید اللہ نے بتا یا ہے کہ جی الیو ن مر کز پا ر کنگ سے نا معلو م ملز ما ن ہنڈا 125نمبر RIM7934چرا کر لے گئے اور تھانہ سبزی منڈ ی پو لیس کو سہیل صا بر نے بتا یا ہے کہ سیکٹر آ ئی الیو ن فو ر سبزی منڈ ی سے نا معلو م کا ر چو ر کا ر نسا ن سنی نمبر LEI9331چرا کر لے گئے پو لیس نے تما م تھا نو ں میں الگ الگ مقد ما ت درج کر کے کا روائی شرعوع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں