اسلا م آ با د، مختلف علا قو ں میں تلخ کلا می ،سا بقہ رنجش و دیگر سنگین لڑ ا ئی جھگڑ ے کے پا نچ واقعا ت رپور ٹ

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2018ء) وفاقی دار لحکو مت کے مختلف علا قو ں میں تلخ کلا می ،سا بقہ رنجش و دیگر سنگین لڑ ا ئی جھگڑ ے کے پا نچ واقعا ت رپور ٹ ہو ئے جس میں بھا رہ کہوم پو لیس کو سد ھیر احمد پو لیس پو لیس کو بتا یا ہے کہ معمو لی تلخ کلا می پر ملز م ارسلا ن ہمرا ہ ایک نا معلو م سا تھی جا ن سے ما ر نے کی خا طر پسٹل سے فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا اور تھانہ نو ن پو لیس کو فر ہا د علی نے بتا یا ہے کہ پہلے سے ہو نے وا لے جھگڑ ے کی بنا پر ملز م پیر محمد ہمرا ہ 7ملزما ن کے دو لت شا ہ کو ڈ نڈ ے اور را ڈ ما ر کر زخمی کر دیا ،تھانہ نیلو ر پو لیس کو با بر حسین نے بتا یا ہے کہ معمو لی تلخ کلا می پر ملز م با سط علی نے کلہا ڑی سے وار کر کے زخمی کر دیا اور تھانہ کو را ل پو لیس کو صا بر شہز اد نے تحر یر ی درخواست دی جس میں مو قف اختیا ر کیا ہے کہ معمو لی تلخ کلا می پر فو جی نا می ملز م ہمرا ہ دیگر تین نا معلو م ملز ما ن کے لو ہے کے راڈ سر اور با زو پر وار کر کے زخمی کر دیا اور تھانہ لو ہی بھیر پو لیس کو اللہ دتہ نے بتا یا ہے کہ سا بقہ جھگڑ ے کی بنا ئ پر ملز م محمد اسد ہمرا ہ 4نا مز د ملز ما ن کے دا ما د نعیم کو ما ر پیٹ کر کے زخمی کر دیا اور سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دیں پو لیس نے الگ الگ مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں