اسلام آباد، کاروباری لین دین میں نشہریوں کو کروڑوں ن کے جعلی چیک تھما دیئے گئے

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء) وفاقی دار الحکومت میں کاروباری لین دین کے سلسلہ میں نشہریوں کو کروڑوں روپے نکے جعلی چیک تھما دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تھانہ آبپارہ پولیس کو عظیم سجاد نے بتایا کہ نعاطف قیوم نے کاروباری لین دین کے سلسلہ میں دس لاکھ کا چیک دیا نمحمد ریاض نے کوہسار پولیس کو بتایا نکہ عامر مسعود ننے کاروباری لین دین کے سلسہ میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ نکا چیک دیا نعامر نواز نے بھارہ کہو پولیس کو بتایا کہ جاوید احمد نیازی نے کاروباری لین دین میں تین لاکھ ساٹھ ہزار کا چیک دیا نملک طلعت حسین ننے نمارگلہ پولیس کا بتایا کہ محمد کلیم ننے اکسٹھ لاکھ پشاس ہازار کا چیک دیا مذکورہ چیک د ڈس آنر ہونے پر متعلقہ تھانوں مٰں مقدمات درج کر لئے گئے ہیں….

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں