اسلام آباد، چوری کی وارداتو ں میں شہری نسات لاکھ سے زائد نقدی و دیگر سامان ن سے محروم

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء) وفاقی دار الحکومت میں چوری کی وارداتوں کے دوران شہری نسات لاکھ سے زائد نقدی و دیگر سامان ن سے محروم ہو گئے۔

(جاری ہے)

نتھانہ کھنہ کے علاقہ سوہان سے نڈکیتی کے دوران نشہری نہزاروں روپے ما لیتی نکے موبائل فون نسمیت دیگر سامان سے محروم ہو گیا جبکہ غوری نٹاون کورال کے علاقہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چراء لیا گیا محمد خالق نے کھنہ پولیس کو بتایا کہ ندو ننامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اس سے ہنڈا موٹر سائیکل ، موبائل فون اور نقدی نایک لاکھ تیس ہزار روپے چھین کر مفرار ہو گئے نجبکہ محمد شباب رمضان نے کورال پولیس کو بتایا کہ ن میں نے غوری ٹاون میں شہزاد نکے ساتھ مشترکہ ندکان بنا رکھی تھی نملزموں نے چار لاکھ بیس ہزار روپے کا سامان میری نغیر موجودگی میں چوری کر لیا نعبد الشکور نے لویء بھیر پولیس کو بتایا کہ ننا معلوم چور میری بیکری ن واقع پی ڈبلیو ڈی ن کے تالے توڑ کر ندو لاکھ نچھ ہزار روپے ن چوری کر لے لے گئے نپویس نے الگ الگ نمقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں