روات ن، گودام کی رکھوالی کیلئے رکھے گئے شخص نے ایک کروڑ نسے زائد مالیتی سامان غائب کر دیا ن

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء) تھانہ سہالہ کے علاقہ روات میں گودام کی رکھوالی کے لئے رکھے گئے شخص نے ایک کروڑ نسے زائد مالیتی سامان غائب کر دیا نمحمد طارق نے سہالہ نپولیس کو بتایا کہ روات میں بنائے گئے اپنے گودام کو عابد نسفیر کے ھوالے کر کے بیرون ملک گیا نواپس آیا نتو گودام سے ایک کروڑ تیرہ لاکھ روپے کا سمان غائب تھا نعابد نے دیگر کے ساتھ ملکر نسامان غاائب کیا ہے۔ پویس نے مقدمہ درج نکر لیا ہے…..

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں