ممبر ارسا سندھ زاہد حسین جونیجو نے چیئرمین ارسا کا چارج سنبھال لیا

پیر 18 اکتوبر 2021 16:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) ممبر ارسا سندھ زاہد حسین جونیجو نے چیئرمین ارسا کا چارج سنبھال لیا ۔زاہد جونیجو کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق زاہد جونیجو ایک سال کیلئے چیئرمین ارسا کے طور پر کام کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں