دیر لو یر۔۔ فائر نگ سے شہری کو قتل کر دیا گیا

پیر 18 اکتوبر 2021 17:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2021ء) زیمدارہ  تھانے کی حدود میں فائر نگ سے شہری کو قتل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

لوئر دیر   میں میدان نظیر ولد گل نظیر سکنہ سوری پاوں زیمدارہ نے فائرنگ کرکے انعام ولد شہاب الدین کو قتل کر دیا اس حوالے سے زیمدارہ پولیس کا کہنا ہے کہ  قتل کی وجہ ابھی معلوم نہیں البتہ پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا ہے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments