اے این ایف بلوچستان اور اے این ایف انٹیلی جنس نے کارروائی کے دوران 15.6 کلو چرس برآمد کرلی

ہفتہ 27 نومبر 2021 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) اے این ایف بلوچستان اور اے این ایف انٹیلی جنس نے کارروائی کے دوران 15.6 کلو چرس برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق برآمد شدہ مواد کی قیمت تقریبا 507000 روپے ہے ،ض بر آمد شدہ منشیات کو بیٹری چارجرز کے اندر چھپایا گیا تھا، اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں