حکومت نے بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر فیس کی سہولت ختم کردی

ہفتہ 22 جنوری 2022 16:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء)حکومت نے بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر فیس کی سہولت ختم کردی۔وزارت صحت نے بیرون ملک سفر کیلئے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بیرون ملک جانے والے اپنے ڈاکیومنٹ دکھا کر فری بوسٹر لگواسکیں گے۔وزارت صحت کے مطابق عام پبلک کے لیے بوسٹر ڈوز پہلے بھی فری ہے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments