ڈی آئی جی موٹروے پولیس ساؤتھ زون ناصرمحمددستی کی خدمات وزارات داخلہ کے سپرد

اسلام آباد پولیس میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کاامکان

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) ڈی آئی جی موٹروے پولیس ساؤتھ زون ناصرمحمددستی کی خدمات وزارات داخلہ کے سپردکردی گئیں۔اسلام آبادپولیس میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کاامکان ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزوزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق موٹروے پولیس ساؤتھ زون کے ڈی آئی جی ناصرمحمددستی کاتبادلہ کرکے انہیں وزارت داخلہ کورپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں ۔ناصرمحمددستی کواسلام آبادپولیس میں اہم ذمہ داریاں دیئے جانے کاامکان ہی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں