اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںرشین فیڈریشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

رشین فیڈریشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) رشین فیڈریشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر سردار ایاز صادق اور ممبران نے رشین فیڈریشن کے وفد کا ایوان آمد پر خیر مقدم کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں