اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںگڈو تھرمل پاور اسٹیشن پر ہائی ٹرانسمیشن کی تمام لائنوں پر مکمل ہونے ..

گڈو تھرمل پاور اسٹیشن پر ہائی ٹرانسمیشن کی تمام لائنوں پر مکمل ہونے کے بعد بجلی بحال

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) اسموگ اور دھند کے باعث ٹرپ کرجانے والی گڈو تھرمل پاور اسٹیشن پر ہائی ٹرانسمیشن کی تمام لائنوں پر مکمل ہونے کے بعد بجلی بحال کردی گئی۔

(خبر جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ٹرپ ہونے کے باعث 1750 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی تھی جس کے باعث لاڑکانہ ،ْ حیدرآباد ،ْسکھر ،ْرحیم یارخان ،ْجعفرآباد سمیت سندھ، پنجاب اوربلوچستان کے مختلف شہروں میں 12 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل تھی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں