حضر ت فاطمتہ الزھراء عظیم ہستی ہیں جنکی تعلیمات کل کی خواتین کے لیے مشعل راہ ہیں، علامہ شیخ عبدالحمید گولڑوی
خاتون جنت کے مقام و مرتبہ کا یہ عالم ہے کہ آپؑ جنت میں عورتوں کی سردار ٹھہریں،پوری کائنات میں آپ کا کوئی ثانی ہے نا ہو گا، خطاب
منگل 13 فروری 2018 21:16
(جاری ہے)
نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا۔فاطمتہ الزھراء سلام اللہ علیہامیرے جگر کا ٹکڑا ہے۔آپؑ کی تعلیمات کا ہی یہ اثر تھا کہ آپ کی آغوش میں پرورش پا کر جواں ہونے والے حسنین کریمینؑ نے دنیاکے تاج و تخت کو ٹھکرا کر اللہ کی رضا کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا اور دین کی سربلندی کے لیے شجاعت، بہادری اور لازوال قربانی کے وہ کارنامے پیش کیے جو رہتی دنیا تک جاری و ساری رہیں گے۔
انہوں نے کہا آج کی ماں کو مغرب کی تقلید کرنے کے بجائے سیدہ کائنات حضرت فاطمتہ الزھراء سلام اللہ علیہاکی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو حسنین کریمین ؑ جیسے کردار کے نوجوان نصیب ہوں۔ سیّدہ کائنات کانفرس کی صدارت پیر سید مہر فرید الحق گیلانی درگاہ عالیہ گولڑہ شریف نے کی ۔میزبانی کے فرائض سرپرست اعلی ایوان ِ مہر علی شاہ حضرو اٹک محمد صالح چشتی گولڑوی ، ندیم ضیاء بٹ گولڑی ایڈوکیٹ اور دیگر ممبران نے کی۔ ملک کے نامور نعت خوانوں عبدالخالق گولڑوی، عابد منیر برادان گولڑوی،شاکر گولڑوی، سید محمد بلال شاہ و دیگرنے ہدیہ نعت عقیدت و سلام بارگاہ رسالت و اہل بیت پیش کیا۔ اس پر ہجوم روحانی محفل میں خصوصی طور پر نامور علماء کرام ، مشائخ عظام، مریدین تاجدار گولڑہ شریف کے علاوہ محبان ِاہل بیت کے عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ کانفرنس کے اختتام پر دُعا پیر سید مہر فرید الحق گیلانی درگاہ عالیہ گولڑہ شریف نے کرائی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد ..
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت کا ملیریا کے ..
شیر افضل مروت کی حفاظتی منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ..
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز