اسلام آباد، بلا ل حسن انجمن طلباء اسلام کے صوبائی فنانس سیکرٹری نامزد

منگل 13 فروری 2018 22:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2018ء) انجمن طلباء اسلام پنجاب کے ناظم رمیز حسن راجہ ، جنرل سیکرٹری محمد اکرم رضوی نے باہمی مشاورت سے بقیہ سیشن کیلئے ( منڈی بہاوالدین ) سے بلا ل حسن کو صوبائی فنانس سیکرٹری نامزد کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بلال حسن اس سے قبل بھی اہم ذمہ داریوں پر رہ اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔ انہوں نے عہدہ کا حلف اٹھا کر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔۔۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں