چیف کمشنر اسلام آباد کی ہیلتھ ڈائیریکٹوریٹ حکام کو عطائی ڈاکٹروں کے خلاف مہم کو مزید تیز کرنے کی ہدایت
پیر 16 اپریل 2018 18:16
(جاری ہے)
چیف کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈرگ انسپکٹر سردار شبیر احمد نے گولڑہ شریف میںاچانک چھاپوں کے دوران عطائیوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 6غیرقانونی کلینکس سیل کئے جنہیں عطائی ڈاکٹر چلارہے تھے ۔
جن کلینکس کو سیل کیا گیا ان میں زین کلینک ، عادل میڈیکل اسٹور ، ڈاکٹر شاہ شاد کلینک، سید برادر وٹرنری کلینک اور فاطمہ کلینک شامل ہیں ۔تمام عطائیوں کے خلاف ضابطے کی قانونی کارروائی مکمل ہو چکی ہے اور کیس آئی سی ٹی کوالٹی کنٹرول بورڈ کے سامنے پیش کئے جائیں گے اور باقاعدہ پراسیکیوشن اور ڈرگ کورٹ میں مقدمات پیش کئے جائیں گے۔ چیکنگ کے دوران ایک اور احاطہ سے نشہ آور وممنوعہ ادویات کی بھاری مقدار برآمد ہونے پر اسے بھی ڈرگ ایکٹ 1976کے تحت سیل کردیاگیا اور ادویات قبضہ میں لے لی گئیں ۔ دریں اثنا بہارہ کہو میں ایک ادویات کی ڈسٹری بیوٹر زسروسز کو غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد ہونے پر ادویات قبضہ میں لیتے ہوے اسے ڈرگ ایکٹ کے تحت سیل کیاگیا۔ ڈرگ انسپکٹر اسلام آباد نے بتایا کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے آئی سی ٹی میں تمام ڈرگ آئوٹ لیٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈرگ ایکٹ1976 کی پاسداری کریں بصورت دیگر خلاف ورزوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ tmc/mhn/ifa 1752 ;@ }خ*…ً$}خ*…ً }خ*…ً$}خ*…ً }خ*…ً})}$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*۰ `mخ*ی* `mخ*ی*vpژ*& ع*اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر