پپس اور سٹریٹیجک سٹڈیز انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سی" 2018ء۔ امریکی جوہری طرزعمل کا جائزہ" کے عنوان سے عوامی مذاکرہ (کل ) ہوگا

پیر 16 اپریل 2018 18:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز اور سٹریٹیجک سٹڈیز انسٹیٹیوٹ ان اسلام آبادکے اشتراک سی" 2018ء امریکی جوہری طرزعمل کا جائزہ" کے عنوان سے عوامی مذاکرہ کل منگل کو پپس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر منیر اکرم خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ موضوع کے اعتبار سے اہم شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ مذاکرے میں ماہرین کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے نمائندے اور دیگر شخصیات بھی شرکت کریں گے۔ مذاکرہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز میں دن اڑھائی بجے شروع ہو گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں