وفاقی پولیس میں پیر کو اعلیٰ سطحی تبادے کر دئیے گئے

پیر 16 اپریل 2018 21:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) وفاقی پولیس میں پیر کو اعلیٰ سطحی تبادے کر دئیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب ایس ایس پی سیکیورٹی ڈویڑن، اے آئی جی فرخ رشید ایس ایس پی ٹریفک جبکہ سید محمد امین کو اے آئی جی جنرل کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

(جاری ہے)

ایس پی لیاقت نیازی کو اے آئی جی اسپیشل برانچ اور زبیر شیخ کو ایس پی آئی نائن کا ایڈیشنل چارج ،ایس پی عامر خان نیازی کو ایس پی سٹی زون کا چارج ، ایس پی حسن رضا کو ایس پی ڈی پی ڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں