چیئرمین نیب کا ڈاکٹر طارق فضل کے خلاف مبینہ بدعنوانی اور خورد برد کا نوٹس

شکایت کی جانچ پڑتال حکم

منگل 17 اپریل 2018 20:16

چیئرمین نیب کا ڈاکٹر طارق فضل کے خلاف مبینہ بدعنوانی اور خورد برد کا  نوٹس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے خلاف فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن‘ سپیشل ایجوکیشن اینڈ پیرا میں مبینہ بدعنوانی اور خورد برد کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شکایت کی جانچ پڑتال کا ڈی جی نیب کو حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں