ایل او سی کی صورتحال بہت خراب ہے جب تک کشمیر کامسئلہ حل نہیں ہوتا یہ صورتحال بہتر نہیں ہوسکتی ، قومی اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر پر رکن اسمبلی ثریا اصغر کا اظہار خیال

جمعرات 24 مئی 2018 21:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2018ء) بدھ کو پوائنٹ آف آرڈر پر رکن اسمبلی ثریا اصغر نے کہا ہے ورکنگ بائونڈری اور ایل یو سی پر بہت زیادہ بھارتی فائرنگ ہورہی ہے اس سے حال ہی میں چار شہادتیں ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

شکر گڑھ کی ایل او سی کی صورتحال جب تک بہتر نہیں ہوسکتی جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہین ہو سکتا ۔ میری اس ایوان کے توسط سے حکومت سے استدعا ہے کہ شکر گڑھ کی موجودہ مخدوش صورتحال پر کوئی کمیٹی بنانی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں