’تم آگے چلو میں پیچھے آ ئی‘‘

سیمل راجہ اپنے مبینہ شوہر بشارت راجہ کی الیکشن مہم میں ان کے اعصاب پر سوار ہو گئیں

اتوار 15 جولائی 2018 21:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2018ء) ’’تم آگے چلو میں پیچھے آ ئی‘‘۔سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی مبینہ اہلیہ سیمل راجہ نے اپنے شوہر کے پسینے چھڑوا رکھے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیمل راجہ اپنے مبینہ شوہر بشارت راجہ کی الیکشن مہم میں نہ صرف ان کے اعصاب پر سوار ہو گئیں بلکہ ان کے ووٹرز اور سپورٹرز میں بڑی تیزی سے سرائیت کرنے لگ گئی ہیں۔ سیمل راجہ نے گزشتہ روز پلے کارڈ اٹھا کر دھمیال میں بھرپور مظاہرہ بھی کیا جس میں انہوں نے کہا کہ راجہ بشارت خواتین کی عزتوں کا لٹیرا ہے اگر نہیں ہے تو سابق سینیٹر پری گل آغا سے متعلق اپنی پوزیشن واضح کرے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں