اسلام آ باد اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کی کا رروائی

لا کھو ں روپے ما لیت کی چار مسروقہ کا ریں بر آمد ،کا ر چور ی کی وارداتو ں میں ملو ث دو ملزمان گرفتار

منگل 17 جولائی 2018 18:27

اسلام آ باد اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کی کا رروائی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) اسلام آ باد اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لا کھو ں روپے ما لیت کی چار مسروقہ کا ریں بر آمد ،کا ر چور ی کی وارداتو ں میں ملو ث دو ملزمان گرفتارکرلیا ہے جن سے مزید تفتیش جا ر ی ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی دارالحکو مت میںکارچوری کی روک تھا م کیلئیایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادنجیب الر حمان بگو ی نے کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن زبیر احمد شیخ نے انچار ج کا ر سیل کی زیر نگر انی انسپکٹر انیس اکبر کی زیر نگر انی اے ایس آئیز زہر ے خا ن ، محمد اکبر معہ دیگر ملازمان پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیمیں تشکیل دی ،تشکیلی ٹیم نے تما م تر وسائل بر ئو ے کا ر لا تے ہو ئے دو ملزمان کو کو گرفتار کر لیا گیا ،اور ملزمان سے چار مسروقہ گاڑیاں برآمد کر لی ہیں۔

(جاری ہے)

ملزمان میں غریب نو از ولد اکر م سکنہ تحصیل حضر و ضلع اٹک اور زر محمد خا ن ولد سلطا ن سکنہ گدون ضلع صوابی سے ٹیو ٹا کر ولا رجسٹر یشن نمبر IDK-2067جو کہ مقدمہ نمبر 302مورخہ 13-07-18بجر م 381-A/411ت پ تھا نہ سبز ی منڈ ی اور ٹیو ٹا کر ولارجسٹر یشن نمبر KK-763جو کہ مقدمہ نمبر 212/18مو ر خہ 25-05-18بجر م 381-A/411ت پ تھا نہ تر نو ل بر آمد کرلیں ہیں، پولیس نے اس کے علا وہ ازیں کا رروائی کے دوران سوزوکی مہر ان کا ر رجسٹر یشن نمبر LOS-7059جو کہ تھا نہ گو لڑ ہ کے مقدمہ نمبر 309مور خہ13-11-2009بجر م 381-A/411ت پ تھا نہ گو لڑ ہ اسلام آباد ،ٹیو ٹا کر ولا رجسٹر یشن نمبر ZH-279جو کہ مقدمہ 548 مو ر خہ24-10-2013بجر م 381-A/411ت پ تھا نہ کو ہسار بھی بر آمد کر لیں ، مزید تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی اسلام آ بادنجیب الر حمان بگو ی نے پولیس ٹیم میںشامل افسرا ن و جو انو ں کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہاکہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی میں کر دار ادا کر نے والے پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔

انہو ں نے کہا کہ اسلام آ باد اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے کار چوروں کو گرفتار کر کے اسلام آباد سے کار چوری کی وارداتو ں کو بہت حد تک کنٹرول کر لیا ہے جو کہ ان کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں