وفا قی دارالحکو مت میں سیکو ر ٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثر بنا نے اور امن و امان کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کیلئے اسلام آبا د پو لیس کا فلیگ ما ر چ

فلیگ ما ر چ میں،اسلام آ باد ٹر یفک پولیس ، ریسکیو5 1، کما نڈر وز ، سی ٹی ایف پولیس ،اے پی سی، گا ڑ یو ں پر مشتمل قا فلے کی شرکت

جمعرات 19 جولائی 2018 21:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) وفا قی دارالحکو مت میں سیکو ر ٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثر بنا نے اور امن و امان کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے اسلام آبا د پو لیس کا فلیگ ما ر چ، اس فلیگ ما ر چ میں،اسلام آ باد ٹر یفک پولیس ، ریسکیو5 1، کما نڈر وز ، سی ٹی ایف پولیس ،،اے پی سی، گا ڑ یو ں پر مشتمل قا فلے نے شرکت کی۔

تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ با د نجیب الر حمن بگو ی کی خصوصی ہد ا یا ت پر اسلا م آ با د میں امن و اما ن کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے گزشتہ روز فلیگ ما ر چ کیا گیا ۔ جس میں اسلام آ با د پولیس کے ایس پی رورل زون لیا قت حیا ت نیازی ،رورل اور انڈ سٹر یل ایریا زون کے سب ڈویثر نل پولیس افسران تما م تھا نہ جا ت کے ایس ایچ اوز ،اسلام آ باد ٹر یفک پولیس کے افسران و جو انو ں کے علا وہ ، کما نڈوز ، ریسکیو 15، اور پٹر ولنگ افسران و جو انو ں نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

یہ فلیگ ما رچ پاکستان سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہو کر راول ڈیم چوک سے ہو تا ہو ا شہزاد ٹا ئون تر امڑ ی چوک ، لہتر اڑ روڈ، کھنہ پل ، کو رال چوک ، پی ڈبلیو ڈی ہا و سنگ سو سائٹی ، ایکسپر یس ہا ئی وے سے کھنہ پُل تا کورال چوک سے واپس ایکسپریس ہائی وے ،فیض آباد رورل زون کی مختلف تھا نہ جا ت کی حدود سے ہو تا ہو ا واپس زیر و پو ائنٹ اختتا م پذیر ہوا ، ایس پی رورل نے کہا کہ اسلام آ با دپولیس شہر یو ں کی جا ن وما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئو ے کا ر لا رہی ہے ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی نے کہا کہ اس فلیگ ما ر چ کا بنیا د ی مقصد وفاقی دارالحکومت اسلام آ باد سیکو ر ٹی کو مو ثر بنا نا ، امن و اما ن کی صورت حا ل کو بر قرار رکھنا ہے اور کسی بھی نا خو شگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیا ر رہنا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عنا صر اپنے مذمو م مقاصدمیں کا میا ب نہ ہو سکے ۔

انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع بھر میں سیکو ر ٹی کے سخت اقداما ت کیے جا ئیں اور آ پس میں مکمل کو ارڈنیشن رکھا جا ئے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں