وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے موضوع پر متعلقہ وزارتوں اور صوبائی سطح پر مقرر کردہ فوکل پرسنز کا اہم اجلاس
جمعہ 20 جولائی 2018 00:09
(جاری ہے)
شعیب صدیقی نے کہا کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے حوالے سے تمام متعلقہ وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو واضح ترجیحات کے ساتھ تمام ضروری وسائل کی فراہمی کو یقینی بنانا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کی کامیابی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے لئے کسی بڑے چیلنج سے کم نہیں۔ اس مقصد کے لئے قومی سطح سے مقامی سطح تک مربوط حکمت عملی وضع کر کے پر سطح پر آگاہی پیدا کرنا ہوگی۔ عوامی آگاہی کے ساتھ ساتھ مختلف سطحوں پر استعداد کار کی فراہمی کو بھی یقینی بنانا ہوگا۔ شعیب صدیقی نے کہا کہ پائیدار ترقی کے اھداف کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے معاشرے کے تمام طبقات بالخصوص تعلیم سے وابستہ افراد کار، نوجوانوں اور خواتین کو بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا، اس مقصد کے لئے مقامی سطح پر مختلف تربیتی نشستوں کا انعقاد اور جامع موضوعات کا تعین کرنا ازحد ضروری ہے۔ سیکرٹری منصوبہ بندی شعیب احمد صدیقی نے کہا کہ پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول ہمارے قومی ترقیاتی ایجنڈے کا اہم جزو ہے اور ترقی کے لئے طے کردہ پہلی تین اہم ترجیحات کا حصہ ہے جس سے حکومت پاکستان کی ان اہداف کے حصول کے لئے پختہ عزم کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ سیکریٹری منصوبہ بندی نے شرکاء کو بتایا کہ اس کا کا فیصلہ کیا گیس ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں پیش رفت، مذید فعال کردار کی ادائیگی اور مسائل سے مستقل طور پر آگاہ رہنے اور ان کے حل کے لئے اہداف سے متعلقہ تمام وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کے فوکل پرسنز کا اجلاس ہر مہینے باقاعدگی کے ساتھ وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے ایس ڈی جیز یونٹ کے سربراہ اور چیف ظفر الحسن کی زیرصدارت منعقد کیا جائے گا۔ وزارت منصوبہ بندی تمام متعلقہ وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر روابط کے قیام کے لئے اپنا بھرپور اور فعال کردار ادا کرے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی بنگلہ دیش کے 53ویں قومی دن کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی ..
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی ..
شیر افضل مروت کا بیان پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی گھنائونی ..
مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ پر ..
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی ..
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان ..
تربیتی شیڈول"پاک حج ایپ " پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، تمام عازمین اپنے تربیتی شیڈول کے مطابق مراکز سے رجوع ..
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ملتوی کردی گئی
پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف توڑ پھوڑ ، احتجاج پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم