نواز شریف واپسی پر لیگی ریلی میں لاکھوں نہیں 10ہزار لوگ تھے اس لئے راستہ نہیں روکا ، حسن عسکری
ریلی جہاں تک جا سکی وہاں تک گئی ہے ، لاکھوں لوگوں کا دعویٰ غلط ہے ، میری اپنی زندگی میں کبھی شہباز شریف ، عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی ، ایک یا دو بار نواز شریف سے ہوئی ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
جمعہ 20 جولائی 2018 00:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کا معاملہ نیب ڈیل کر رہی ہے نیب نے ہی نواز شریف کو گرفتار کیا نگران حکومت نے صرف سیکیورتی انتظامات کیے نواز شریف کو اسلام آباد تک لے جانے کا کام بھی نیب نے کیا انہوںنے کہا کہ الیکشن قریب آتے ہی ہر سیاسی پارٹی مظلوم بن جاتی ہے اگر مسلم لیگ ن کو نواز شریف کے خلاف فیصلے یا پھر نیب سے شکایت ہے تو پھر اس کامتعلق نگران حکومت سے نہیں ہے نگران حکومت کا کام الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے کوڈ آف کنڈکٹ پر عمل درآمد کرانا ہوتا ہے انہوںنے کہا کہ اگر کسی بھی پارٹی کو یہ شکایت ہے کہ انہیں مواقع نہیں دیے جا رہے ہیں تو وہ نگران وزیرداخلہ کو بتائیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جاتی ہے انتخابات کرانا بھی الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے ہم صرف معاونت کرتے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ ملک میں انتخابات پہلی بار نہیں ہو رہا جلسے اور جلوس کا طریقہ کار ہے وہاں لوکل انتظامیہ سے معاملات طے کرنے ہوتے ہیں انہوںنے کہا کہ بلاول بھٹو اپنے روٹ سے نکل کر اوچ شریف جانا چاہتے تھے جس پر انہیں روکا گیا کہ اس روٹ پر چھوٹی گلیوں میں سیکیورٹی کے انتظامات نہیںہیں جب پیپلزپارٹی کے سیکیورٹی کی زمہ داری خود لی ہے تو انہیں جانے دیا گیا انہوںنے کہا کہ میں آج سے نہیں بہت عرصے سے لکھ رہا ہوں میں نے ہر حکومت کے خلاف لکھا ہے میرے لکھے کو بنیاد بنا کر الزام لگانا درست نہیں انہوںنے کہا کہ پاکستان کاکلچر جمہوری نہیں جموریت برداشت کا نام ہے انہوںنے کہا کہ جیل میںملاقات کا طریقہ کار ہے اگر کوئی اس طریقہ کار کے بغیر ملنا چاہتا ہے تو یہ نہیں ہو سکتا اگر طریقہ کار اختیار کرنے کے بعد کسی کو روکا جا رہا ہے تو وہ ہمیںشکایت کرے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے ..
ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں ..
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار