مکہ مکرمہ میں یوم آزادی پاکستان کی پروقار تقریب
تقریب میں حجاج کرام کی پرجوش شرکت ، پاکستان زندہ باد، پاک سعودیہ دوستی زندہ باد کے نعرے،پاکستان کی سلامتی ، ترقی ، خوشحالی ، سا لمیت کے دفاع کی دعائیں مانگی گئیں
بدھ 15 اگست 2018 00:20
(جاری ہے)
تقریب میں شریک پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین حجاج اکرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور وطن عزیز کے لئے والہانہ جذبوں کا اظہار کیا ۔ سیکٹر کمانڈر ہمایوں نے کہا کہ پاکستان ہماری امیدوں اور تمنائوں کا مرکز ہے اور اہل وطن جہاں کہیں بھی ہوں وہ قومی تہوار جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں ۔
اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا ۔ بچوں نے ملی نغمے گا کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ۔ تقریب سے ترکی سے تعلق رکھنے والے ظاہر بینیجی ابو محمد سیفا نے بھی خطاب کیا ۔ اور اہل پاکستان کو یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کی ۔ جشن آزادی کی پروقار تقریب کے دوارن پاک ترک دوستی زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
سپریم کورٹ کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے حوالہ سے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کاا جلاس ، پہلی اور دوسری سہ ماہی کی شرح نمو اور جی ڈی پی گروتھ کا جائزہ لیا گیا
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان معاشی،سیاسی،دفاعی اور ثقافتی میدان میں تعاون بڑھانے سے ترقی کی نئی راہیں ..
نیپرا کی ڈسکوز کےفروری کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی
کشمیریوں کو ان کے قدرتی وسائل کے حق سے محروم کرنے کے بھارتی حکومتی اقدامات قانونی اور استحصالی ہیں، ..
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن ..
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر