اسلام آباد، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے اعزاز میں عشائیہ

اسد قیصر ، فواد چوہدری، پرویز خٹک اور ارباب عامر نے شرکت کی

جمعرات 16 اگست 2018 00:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا اور ان کو ڈپٹی سپیکر بننے پر مبارکباد دی گئی، عشائیہ میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قاسم سوری کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں اسد قیصر ، فواد چوہدری، پرویز خٹک اور ارباب عامر نے شرکت کی، عشائیہ میں قاسم سوری کو ڈپٹی سپیکر بننے پر مبارکباد بھی پیش کی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں