وفا قی پولیس نے پا نچ منشیا ت فروشوں سمیت معمولی وارداتوں میں ملوث08 ملزمان کو گرفتار کرلیا

مسروقہ کا ر ، 3کلو 445گر ام چرس، 530گر ام ہیر وئن اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بھی بر آمد

جمعہ 17 اگست 2018 22:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) وفا قی پولیس نے پا نچ منشیا ت فروشوں سمیت معمولی وارداتوں میں ملوث08 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔جبکہ ان کے قبضہ سے مسروقہ کا ر ، 3کلو 445گر ام چرس، 530گر ام ہیر وئن اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بھی بر آمد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطا بق تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے ملزم یا سر علی سے 1035گر ام چرس ،تھا نہ تر نو ل پولیس نے دو ملزمان محمد آ صف اور عامر خا ن سے 530گر ام ہیر وئن ، ملزم اسد محمود سے 1260گر ام چرس گ،تھا نہ سہا لہ پولیس نے ملزم احمد خا ن سے 1050گر ام چرس جبکہ تھا نہ کو رال پولیس نے ملزم شاہ فہد کو گرفتار کرکے اس سے مسروقہ سوزوکی مہر ان کا ر رجسٹر یشن نمبر BF-866ما لیتی 7لا کھ روپے بر آمد کر لی ۔

تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے ملزم سلیمان اکبر سے پسٹل 9mmمعہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرلیئے گئے ہیں۔،۔۔۔۔۔۔ذیشان کمبوہ /اپنے رپورٹر سے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں