عید الاضحی کی تعطیلات،ہفتہ وارجمعہ بازار نہیں لگیں گے

جمعہ 17 اگست 2018 23:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) سی ڈی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث ہفتہ وارجمعہ بازارH-9اوربہارہ کہو کامورخہ 24 اگست2018 ؁ء جبکہ اتوار بازار G-6 ،G10 ،H-9 کامورخہ 26 اگست2018؁ء کو انعقاد نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں