چیرمین سینٹ کی چاروں صوبوں کے وزراء اعلی کو مبارکباد

اتوار 19 اگست 2018 21:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے چاروں صوبوں کے نئے منتخب ہونیوالے وزراء اعلی کو مبارکباد پیش ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے جاری الگ الگ تہینتی پیغامات میں چیرمین سینٹ نے سردار عثمان بزدارکووزیراعلیٰ پنجا ب جبکہ جام میرکمال خان کو وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے ، چیرمین سینٹ نے مراد علی شاہ کو بھی وزیراعلی سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور چاروں وزرائے اعلی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں