نیشنل بُک فائونڈیشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں قائم ’’شہرِ کتاب‘‘ میں این بی ایف ریڈرز کلب ممبر شپ جاری

منگل 18 ستمبر 2018 14:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) نیشنل بُک فائونڈیشن کے زیر اہتمام ایف سیون مرکز (جناح سپر مارکیٹ) اسلام آباد میں قائم کئے گئے ’’شہرِ کتاب‘‘ میں این بی ایف ریڈرز کلب ممبر شپ جاری ہے۔

(جاری ہے)

نیشنل بُک فائونڈیشن کے مطابق ممبر شپ فیس 110روپے ہے اورخواہشمند افراد شناختی کارڈ کی کاپی اور ایک عدد فوٹو لاکر ممبر شپ حاصل کرسکتے ہیں۔ ریڈرز کلب ممبر شپ اسلام آباد کلب میں قائم کی گئی این بی ایف کی ’’کلب بُک شاپ‘‘ پر بھی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں