سپیشل فنانس سیکرٹری نور احمد فنانس ڈویژن کے ترجمان مقرر

منگل 18 ستمبر 2018 18:04

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) سپیشل فنانس سیکرٹری نور احمد کو فنانس ڈویژن کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو وزارت خزانہ سے جاری ایک بیان کے مطابق میڈیا کو فنانس ڈویژن سے متعلق اطلاعات جاری کرنے کے سلسلہ میں سپیشل فنانس سیکرٹری نور احمد کو فنانس ڈویژن کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں