’’تحریک انصاف’’ بے روزگاروںپاکستان‘‘ بنا رہی ہے،سینٹر برہمند تنگی

منگل 18 ستمبر 2018 19:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) ’’تحریک انصاف’’ بے روزگاروںپاکستان‘‘ بنا رہی ہے۔

(جاری ہے)

سینٹر برہمند تنگی نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نئے پاکستان میں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا گیا تھا،نئی نوکریاں تو ایک طرف یوٹیلٹی اسٹورز سے 14 ہزار لوگوں کو نکالا جارہا ہے،نادرا ورکرز ویلفئیر بورڈ کے ملازمین نکالے جا رہے ہیں،نئے پاکستان والے غریب کے ساتھ یہ سلوک کر کے بے روزگاروں کا پاکستان بنا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں