سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اجلاس پرسوں ہوگا

پیر 24 ستمبر 2018 14:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اجلاس مورخہ 26ستمبر2018بروز بدھ بوقت صبح 10:00بجے مرکزی یونین آفس ستارہ مارکیٹ سیکٹرG-7میں ہوگا جس میں سی ڈی اے کی تقسیم و میٹروپولیٹن کارپوریشن کے معاملات ،سی ڈی اے ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ ،انکے بچوں کی بھرتی،ڈیلی ویجز و کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سمیت تمام مسائل پر غور و غوص اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں