بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سعودی عرب کا قومی دن منایا گیا،
خصوصی تقریب منعقد ، سعودی سفیر نواف المالکی کی موجودگی میں کیک کاٹاگیا دنیا مستقبل میں دیکھے گی سی پیک کے ذریعے دونوں برادر ممالک کے تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہو جائیں گے، سعودی سفیر نواف المالکی
منگل 25 ستمبر 2018 20:53
(جاری ہے)
انہوں نے اسلامی یونیورسٹی کی جانب سے تقریب کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جلد صدر اسلامی یونیورسٹی کو سعودی حکومت کی جانب سے خوشخبری دی جائے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت نے وزارتی سطح پر تبادلہ خیال پر اتفاق کیا ہے اور جلد ایک وفد پاکستانی عہدیداروں سے ملاقات کرے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کو کوئی بھی طاقت علیحدہ نہیں کر سکتی۔ دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کے ساتھ محبت و عقیدت کے رشتے میں جڑے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ فیصل مسجد اور اسلامی یونیورسٹی دونوں ہی مضبوط پاک سعودی تعاون کی واضح مثالیں ہیں۔ ریکٹر معصوم یٰسین زئی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا قومی دن یہاں انتہائی مسرت و محبت سے منایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی سفیر نے پاکستانیوں کے دلوں کو جیت لیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی تعاون اسلامی یونیورسٹی کے لیے اس کی ابتداء سے جاری ہے۔ ریکٹر جامعہ کا مزید کہنا تھا کہ دو طرفہ محبت اور تعاون برادر ممالک کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا۔ صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اللہ کی نعمت ہے ، پاک سعودی تعلقات ہر گزرتے وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ انہوں نے بھرپور تعاون پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جامعہ کے جملہ عہدیدران سعودی عرب سے محبت کا والہانہ اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی یونیورسٹی سعودی قوم کی اس خوشی کو ان کے ساتھ مل کر منا رہی ہے ۔ تقریب سے ڈاکٹر ضیاء الحق نے بھی خطاب کیا اور پاک سعودی دوستی پر روشنی ڈالی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی ملکی رپورٹ کو ..
جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،اس ایوان ..
تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت مزاکرات ..
وفاقی وزیر پاور ڈویژن کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون پر اتفاق
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری