سینٹ اجلاس ،ْ شہید جوانوں اور آفیسرز کے لئے فاتحہ خوانی

منگل 25 ستمبر 2018 20:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) سینٹ کے اجلاس میں شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں اور آفیسرز کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ منگل کو اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر سینیٹر شمیم آفریدی نے دعا کرائی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں