وفاقی پولیس نے قتل کے مقدمہ میں دو ملزمان سمیت08 جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا

1کلو 175گر ام چرس اورآلہ قتل دو عدد کلاشنکو ف معہ ایمو نیشن بر آمد

منگل 25 ستمبر 2018 21:43

اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) وفاقی پولیس نے قتل کے مقدمہ میں دو ملزمان سمیت08 جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی 1کلو 175گر ام چرس اورآلہ قتل دو عدد کلاشنکو ف معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطا بق ہو می سا ئیڈ یو نٹ ٹیم نے تھا نہ بہا رہ کہو کے قتل کے مقدمہ نمبر 312/18زیر دفعہ 302/324ت پ میں گرفتار ملزمان فرحت عبا س اور محمد طا ہر کے انکشاف و نشا ند ہی پر آ لہ قتل دو عدد کلا شنکو فیں معہ 09روند بر آمد کر ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 389/390مورخہ24-09-2018زیر دفعہ A-O13-20-65تھا نہ بہار ہ کہو درج رجسٹر کر لیے ۔

تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے ملزم محمد وسیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 25گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے ملزم محمد عثمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 150گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ رمنا پولیس نے دو گرفتار ملزمان شفا قت علی اور رضو ان کے انکشاف و نشا ند ہی پر 02پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، تھا نہ سہا لہ پولیس نے ملزم ندیم مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا ،جبکہ ملزم ادریس خا ن سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔۔۔۔ذیشان کمبوہ

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں