این اے 53، پی ٹی آئی کے امیدوار علی نواز اعوان 56664ووٹ کامیا ب قرار

اتوار 14 اکتوبر 2018 22:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2018ء) این اے 53سے تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان 56ہزار 664ووٹ لیکر کامیا ب قرا ر پائے جبکہ ان کے مقابل مسلم لیگ ن کے امیدوار راجا وقار نے 32ہزار 171وو ٹ حاصل کئے ۔

(جاری ہے)

اسلام آبا د کے حلقہ 53سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان نے کامیابی حاصل کرلی ، انہوں نے 56ہزار 664ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مخالف مسلم لیگ ن کے امیدوار 32ہزار 171ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں