حکومت نے سیکرٹری اطلاعات و نشریات کی ذمہ داریاں انفارمیشن گروپ گریڈ 21 کے شفقت جلیل کو سونپ دیں

پیر 15 اکتوبر 2018 21:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) وفاقی حکومت نے سیکرٹری اطلاعات و نشریات کی ذمہ داریاں انفارمیشن گروپ گریڈ 21 کے شفقت جلیل کو سونپ دیں پیر کو سٹیبلیشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شفقت جلیل کو انچارج سیکرٹری وزارت اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس وقت شفقت جلیل ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات ،ْڈائریکٹر جنرل پی بی سی (ریڈیو پاکستان) اور پی آئی او کی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں